the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
آئین کے معمار بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے 127 ویں یوم پیدائش پر آج پورے ملک میں پروگرام منعقد کیے گیے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ملک کے لئے ان کی خدمات کو یاد کیا گیا۔قومی راجدھانی میں صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی، نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری اور وزیر اعظم نریندر مودی نے صبح



پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں بھارت رتن ڈاکٹر امبیڈکر کی مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔اس موقع پر لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن، سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر تھاورچند گہلوت اور وزرائے مملکت کرشن پال گوجر اور وجے ساپلا اور مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے بھی ان کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.